Thursday, 25 April 2024, 03:48:32 pm

مزید خبریں

 
مقبوضہ کشمیرکے5اضلاع میں 3200سےزائدڈومیسائل سرٹیفکیٹس کااجرا
July 10, 2020

مقبوضہ کشمیر کے پانچ اضلاع میں تین ہزار دو سو سے زائد ڈومیسائل سرٹیفکیٹس جاری کئے گئے ہیں جس کے تحت ان افراد کومقبوضہ وادی میں جائیداد کی خریداری ،اراضی کے حصول اور ملازمتوں کےلئے درخواست دینے کی اجازت ہوگی۔

 سرینگر کے روزنامہ کشمیر مانیٹر نے اعداد وشمار کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی انتظامیہ کو ڈومیسائل سرٹیفکیٹس کےلئے تقریباً دس ہزار درخواستیں موصول ہوئیں اور اب تک کپواڑہ، کلگام، پلوامہ، گاندربل اور بانڈی پورہ کے اضلاع میں تین ہزار دوسو سےزائد افراد کو سرٹیفکیٹس جاری کئے گئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.