Friday, 19 April 2024, 07:20:55 am
احمد ندیم قاسمی کی 14ویں برسی
July 10, 2020

ممتازادیب اورشاعراحمدشاہ اعوان المعروف احمدندیم قاسمی کی  چودھویں برسی  جمعہ کو منائی گئی۔

وہ بیس نومبرانیس سوسولہ کوضلع خوشاب کے گاوں انگہ میں پیدا ہوئے۔

انہیں صدارتی تمغہ حسن کارکردگی ، پاکستان اکادمی ادبیات کی جانب سے لائف ٹائم اچیوومنٹ ایوارڈ اورملک کااعلیٰ ترین سول اعزازستارہ امتیازدیاگیا۔

وہ دوہزارچھ میں آج ہی کے دن لاہورمیں نواسی برس کی عمرمیں انتقال کرگئے تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.