Friday, 19 April 2024, 05:15:40 pm
بھارت کو شکست،نیوزی لینڈ عالمی کرکٹ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
July 11, 2019

آج مانچسٹر میں عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ بھارت کو 18 رن سے ہراکر فائنل میں پہنچ گیا ۔

نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 239 رنز بنائے ۔

جواب میں بھارت کی پوری ٹیم انچاس اعشاریہ تین اوورز میں 221 رنز بنا کرآوٹ ہوگئی ۔

ادھر دوسرے سیمی فائنل میں کل برمنگھم میں آسٹریلیا کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.