Thursday, 28 March 2024, 01:26:36 pm
مقبوضہ کشمیر:این آئی اے نے آسیہ اندرابی کی رہائش گاہ ضبط کرلی
July 10, 2019

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے سرینگر میں دختران ملت کی غیرقانونی طورپر نظر بند سربراہ آسیہ اندرابی کی رہائش گاہ ضبط کرلی ہے۔

ادارے نے ضبطگی کے احکامات میں تمام متعلقہ افراد کو پیشگی اجازت کے بغیر جائیداد کے انتقال ، فروخت یا کسی قسم کا لین دین نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ادارے نے کہا ہے کہ یہ جائیداد مقبوضہ کشمیر کے ڈائریکٹر جنرل کی اجازت سے ضبط کی گئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.