Wednesday, 16 October 2019, 06:51:11 am
حمزہ شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ میں 24جولائی تک توسیع
July 10, 2019

لاہور کی احتساب عدالت نے پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما حمزہ شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ میں اس ماہ کی چوبیس تاریخ تک توسیع کردی ہے۔ ملزم اپنے معلوم ذرائع آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں نیب کی تحویل میں ہے۔