Saturday, 20 July 2019, 06:35:15 pm
حکومت سندھ کی رینجرز کے ا ختیارات میں تین ماہ کی توسیع کی منظوری
July 10, 2019

حکومت سندھ نے صوبے میں امن وامان برقراررکھنے کے لئے رینجرز کے ا ختیارات میں مزید تین ماہ کی توسیع کی منظوری دیدی ہے۔

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق انسدا د دہشت گردی ایکٹ کے تحت رینجرز کے اختیارات میں یہ توسیع موجودہ مہینے کی چھ تاریخ سے تین اکتوبر تک کی مدت کیلئے ہے۔