Saturday, 20 July 2019, 06:35:11 pm
امریکہ اپنے مقاصد حاصل کرنے تک افغانستان سے نہیں جائے گا، نیٹو
July 10, 2019

فائل فوٹو

نیٹوکے اعلیٰ حکام نے کہا ہے کہ امریکہ اپنے مقاصد حاصل کرنے تک افغانستان سے نہیں جائے گا۔

نیٹو کے ریزولوٹ سپورٹ کمانڈر جنرل سکاٹ ملر اور نیٹو کے سینئر سویلین نمائندے نکولس کے نے افغانستان کے صوبے غزنی کے دورے کے دوران کہا کہ نیٹو فورسز یہاں ملک میں حالات معمول پر لانے کے لئے افغان حکومت کی مدد کے لئے موجود ہیں۔