نامور ادیب، دانشور اورشاعراحمدشاہ اعوان کی جو عام طور پراحمدندیم قاسمی کے نام سے مشہور تھے آج بارہویں برسی منائی گئی۔