Saturday, 11 July 2020, 04:09:38 pm
احساس ایمرجنسی کیش 10 جون 2020:صوبائی و علاقائی لحاظ سے اب تک تقسیم شدہ رقم کی تفصیل
June 10, 2020

۔ ملک بھر میں کل 99لاکھ 34ہزار سے زائد افراد میں 120ارب 76 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔

۔ پنجاب میں 43 لاکھ 1 ہزار سے زائد افراد میں 52 ارب 20 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔

۔ سندھ میں 30لاکھ 18 ہزار سے زائد افراد میں 36 ارب 44 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔

۔ خیبرپختونخوا میں 18لاکھ 40 ہزار سے زائد افراد میں 22 ارب 62 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔

۔ بلوچستان میں 4 لاکھ 88 ہزار سے زائد افراد میں 5 ارب 95 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔

آزاد جموں و کشمیر میں 1 لاکھ 71 ہزار سے زائد افراد میں 2 ارب 11 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔

گلگت بلتستان میں 69 ہزار سے زائد افراد میں 87 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔

۔ اسلام آباد میں 43 ہزار سے زائد افراد میں 53 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔