Wednesday, 26 June 2019, 08:50:21 pm
وزیر صحت پنجاب کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ساہیوال کا اچانک دورہ
June 10, 2019

فائل فوٹو

پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ساہیوال کااچانک دورہ کیا ہے ۔

وزیر صحت نے میڈیکل وارڈ ' ایمرجنسی اور سی سی یو کا دورہ کیا ۔

انہوں نے ہسپتال میں فراہم کی جانے والی علاج معالجے کی سہولتوں اورخدمات کی فراہمی سے متعلقہ سہولتوں کا جائزہ لیا ۔