Thursday, 19 September 2019, 01:34:18 pm
ورلڈکپ 2019: ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کا میچ بارش کے باعث منسوخ
June 10, 2019

 سائوتھمپٹن میں آئی سی سی عالمی کپ میں ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا ہے۔

دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا ہے۔

عالمی کپ کا اگلا میچ کل برسٹل میں سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائیگا۔