Wednesday, 26 June 2019, 09:46:57 pm
وزیرمملکت ریونیو نےمالی سال کا وفاقی بجٹ پیش کیا
June 11, 2019

آئندہ مالی سال کے لئے وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا۔وزیرمملکت ریونیو نے بجٹ پیش کیا۔قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں شروع ہوا۔بجٹ پیش کرنے کا مقصد معاشی استحکام یقینی بنانا اور پائیدار ترقی کے لئے معاشی عوامل فراہم کرنا ہے۔