Wednesday, 26 June 2019, 09:47:30 pm
عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ:آج جنوبی افریقہ کا مقابلہ ویسٹ انڈیز سے ہوگا
June 10, 2019

عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج (پیر) ساؤتھمپٹن میں جنوبی افریقہ کا مقابلہ ویسٹ انڈیز سے ہو گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن ڈھائی بجے شروع ہو گا۔لندن میں گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو 36 رنز سے ہرا دیا۔بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جیت کیلئے آسٹریلیا کو 353 رنز کا ہدف دیا۔جواب میں آسٹریلیا کی ٹیم مقررہ پجاس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 316 رنز بنا سکی۔