Tuesday, 16 April 2024, 01:02:30 pm
ژوب:آسمانی بجلی گرنے کے واقعے میں 2 بچے جاں بحق
June 10, 2018

 

ضلع ژوب کے علاقے Brinj Ghundiمیں آسمانی بجلی گرنے کے ایک واقعے میں دوبچے جاں بحق اور چار خواتین سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔زخمیوں کو علاج معالجے کیلئے ضلع ہیڈکوارٹر ہسپتال ژوب منتقل کردیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.