Thursday, 25 April 2024, 07:29:24 pm
نگران وزیر اعلیٰ کا مخیر حضرات پر بچوں کیلئے زیادہ سے زیادہ عطیات دینے پر زور
June 10, 2018

بلوچستان کے نگران وزیر اعلیٰ علائو الدین مری نے مخیر حضرات پر زور دیا ہے کہ وہ آگے آئیں اور معاشرے میں بچوں کے لئے زیادہ سے زیادہ عطیات دیں۔انہوں نے یہ بات اتوار کی شام کوئٹہ میں انسانی حقوق اور ریاستوں اور سرحدی علاقوں کے نگران وزیر روشن خورشید بروچا کے ہمراہ ایس او ایس چلڈرن ویلج کے دورے کے بعد کہی۔علائو الدین مری نے عید کا پہلا دن ایس او ایس ویلج کے بچوں کے ساتھ گزارنے کا بھی اعلان کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.