ممتاز مزاحیہ فنکار، مصنف اور شاعر اطہر شاہ خان المعروف جیدی طویل علالت کے بعد آج صبح کراچی میں انتقال کرگئے۔