Saturday, 25 May 2019, 09:18:42 pm

مزید خبریں

 
تجزیہ کاروں کی سماجی شعبوں میں سرمایہ کاری کے انقلابی اقدامات اٹھانے پروزیراعظم کی تعریف
May 10, 2019

معروف تجزیہ کاروں نے صحت، تعلیم اور سماجی شعبوں میں سرمایہ کاری کے انقلابی اقدامات اٹھانے پر وزیراعظم عمران خان کی تعریف کی ہے۔

ریڈیو پاکستان کے خبروں اور حالات حاضرہ کے چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت غربت کے خاتمے، روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے کیلئے انسانی ترقی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی راہ ہموار کررہی ہے۔