Friday, 29 March 2024, 12:56:22 pm
سندھ کاآئندہ مالی سال کابجٹ آج پیش کیاجارہا ہے
May 10, 2018

مالی سال دوہزار اٹھارہ ، انیس کے لئے سندھ کابجٹ آج تیسرے پہر پیش کیا جارہا ہے ۔

سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ  جن کے پاس وزیر خزانہ کا قلمدان بھی ہے، ایوان میں بجٹ پیش کریں گے۔

اس سے پہلے صوبائی کابینہ نے اپنے اجلاس میں اگلے مالی سال کے لئے  گیارہ کھرب چوالیس ارب روپے سے زائد کی بجٹ تجاویز کی منظوری دی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.