Saturday, 20 April 2024, 08:59:30 pm
پہلا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ
April 10, 2021

جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کےخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

جوہانسبرگ میں کھیلے جارہے میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان ہینرچ کلاسین نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

 پاکستان ٹیم میں کپتان بابراعظم ، فخرزمان ، محمد رضوان ، حیدرعلی،محمدنواز ،محمد حفیظ ، فہیم اشرف ، حسن علی ، شاہین شاہ آفریدی ، حارث رؤف اورعثمان قادر شامل ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.