Saturday, 20 April 2024, 05:59:48 am
پاکستان کوسٹ گارڈز کے نئے بھرتی کئے گئے اہلکاروں کی 40 ویں بیج کی پاسنگ آوٹ پریڈ
April 10, 2021

پاکستان کوسٹ گارڈز کے نئے بھرتی کئے گئے اہلکاروں کی 40 ویں بیج کی پاسنگ آوٹ پریڈ آج پاکستان کوسٹ گارڈ سنٹر کورنگی کراچی میں منعقد ہوئی۔وزیرداخلہ شیخ رشید احمد اس موقع پر مہمان خصوصی تھے ۔

شیخ رشید نے تربیت کے دوران نمایاں کارکردگی کامظاہرہ کرنے والے اہلکاروں میں اعزازات تقسیم کیے اور انھیں پاس آوٹ ہونے پر مبارک باد دی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.