Thursday, 18 April 2024, 03:12:17 pm
وفاقی حکومت کی جانب سے ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکج کا آغاز
April 10, 2021

وفاقی حکومت کی جانب سے آج ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکج کا آغاز ہو گیا۔

رمضان ریلیف پیکج کے تحت عوام کو اشیاء خوردونوش رعایتی نرخوں پر فراہم کرنے کیلئے سات ارب اسی کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے دور دراز علاقوں کے لوگوں کیلئے موبائیل اسٹورز کا اہتمام بھی کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے تمام اراکین پارلیمنٹ سے کہا ہے کہ وہ اپنے متعلقہ حلقوں میں اشیائے ضروریہ کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے یوٹیلٹی اسٹورز کا دورہ کریں۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.