Thursday, 28 March 2024, 02:14:44 pm
واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے کی ویبینار کی میزبانی
April 10, 2021

واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے نے ایک ویبینار کی میزبانی کی جس کا موضوع تھا لاہور کی تاریخ' ثقافت اور کھانے ایک آن لائن سیاحت امریکہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے ویبی نار سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ویبی نار کا مقصد پاکستان میں سیاحت کو فروغ دینا اورا مریکہ میں مقیم پاکستانی نژاد امریکیوں کی نوجوان نسل کو پاکستانی ثقافت سے روشناس کرانا ہے ۔اس موقع پر لاہور والڈ سٹی اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل کامران لاشاری نے کہاکہ لاہور پاکستان کا ثقافتی دارالحکومت ہے ۔اس موقع پر پاکستان خصوصاً لاہور کی ثقافت سے متعلق ویڈیوز بھی دکھائی گئیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.