Thursday, 25 April 2024, 08:16:54 pm
نائیجیریا میں مسلح حملہ آوروں نےافسرسمیت 11فوجیوں کوہلاک کردیا
April 10, 2021

نائیجیریاکے علاقے Benueمیں مسلح حملہ آوروں نے ایک افسرسمیت گیارہ فوجیوں کوہلاک کردیا۔

فوج کے ترجمان محمدیریماYerima نے ایک بیان میں کہاکہ فوجی گاڑی پریہ حملہ صوبہ Benue میں معمول کی ایک کارروائی کے دوران کیاگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.