Friday, 29 March 2024, 04:09:35 pm
ملک میں کوروناوائرس سے مزید100سے زائدافرادجاں بحق
April 10, 2021

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کوروناوائرس سے مزیدسوسے زائدافرادجاں بحق ہوگئے۔نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سنٹر کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق انچاس ہزارانہتر افرادکے کوروناٹیسٹ کئے گئے ،پانچ ہزارایک سوانتالیس افرادمیں وائرس کی تشخیص ہوئی۔وباء سے اب تک پندرہ ہزارتین سوانتیس افرادجاں بحق ہوچکے ہیں اور چھ لاکھ ستائیس ہزار پانچ سواکسٹھ مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.