Friday, 19 April 2024, 01:16:15 pm
کورونا کی صورتحال کے پیش نظر19سال سےکم عمر کھلاڑیوں کی قومی کرکٹ ٹیم کادورہ بنگلہ دیش ملتوی
April 10, 2021

بنگلہ دیش میں کورونا کی صورتحال کے پیش نظر 19 سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی قومی کرکٹ ٹیم کا بنگلہ دیش کا دورہ غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردیاگیا ہے ۔کورونا کی صورتحال بہتر ہونے پر دونوں بورڈ مشاورت سے دورے کی اگلی تاریخوں کا فیصلہ کریںگے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.