Thursday, 25 April 2024, 01:01:20 pm
کراچی میں آئل ٹینکرالٹ گیا جس کے بعد اس میں آگ لگ گئی
April 10, 2019

کراچی میں آج (بدھ) صبح شیرشاہ کالونی کے گل بائی فلائی اوورپرایک آئل ٹینکرالٹ گیا جس کے بعد اس میں آگ لگ گئی۔فائربریگیڈکاعملہ ٹینکرمیں لگی آگ بجھارہاہے۔سندھ کے وزیراعلیٰ سیدمرادعلی شاہ نے واقعے کانوٹس لیتے ہوئے کمشنرکراچی کو ہدایت کی ہے کہ مزیدنقصان سے بچنے کے لئے ضروری اقدامات کئے جائیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.