Saturday, 20 April 2024, 04:33:32 pm
حکومت سندھ نےحب کینال میں نہانےاورصنعتی فضلہ پھینکنےپرپابندی عائدکردی
April 10, 2019

حکومت سندھ نے حب کینال میں نوے دن کےلئے نہانے اور صنعتی فضلہ پھینکنے پر پابندی عائد کردی ہے۔

 صوبائی محکمہ داخلہ کے اعلامیے کے مطابق لوگوں کو غیرقانونی تیراکی کرنے سےروکنے کےلئے پولیس حب کینال کے گرد گشت کرے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.