Monday, 22 October 2018, 11:33:30 pm
ٹیوٹا،اوریکل اکیڈمی میں معاہدہ
April 10, 2018

ٹیکنیکل تعلیم اور پیشہ وارانہ تربیت کے ادارے اور اوریکل اکیڈمی کے درمیان منگل کے روز ٹیوٹاسیکرٹریٹ لاہور میں ایک معاہدے پر دستخط ہوئے۔معاہدے کے تحت ساڑھے چار ہزار طلباء کی تربیت کیلئے پنجاب بھر میں ڈیڑھ سو ادارے قائم کئے گئے ہیں۔پروگرام کا مقصد صنعت کے حوالے سے فنی مہارت اور تعلیم سے آراستہ اور عملی زندگی میں قدم رکھنے کیلئے تیار طلباء کی صلاحیتوں کو نکھارنا ہے۔