Saturday, 20 April 2024, 07:31:47 am
فرنٹیئر کور بلوچستان کے زیر اہتمام ژوب میں مفت علاج معالجے کا کیمپ لگایا گیا
March 10, 2019

فائل فوٹو

 فرنٹیر کور بلوچستان کے زیر اہتمام آج ژوب کےعلاقے خادوزئی میں مفت علاج معالجے کا کیمپ لگایا گیا۔

 اس موقع پر ایف سی کے طبی ماہرین و معالجین نے خواتین ،مردوں اوربچوں سمیت تقریباً بارہ سو مریضوں کا معائنہ کیا۔

 ڈاکٹرز نے پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے بھی پلائے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.