Friday, 29 March 2024, 10:46:44 am
سیدعلی گیلانی کی عالمی برادری اوراقوام متحدہ سےمسئلہ کشمیرکےحل کیلئےٹھوس اقدامات کی اپیل
March 10, 2018

مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے عالمی برادری اور  اقوام متحدہ سے اپیل کی ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر ، کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کرنے کیلئے   ٹھوس اقدامات کریں۔

سری نگر میں اپنے ایک بیان میں انہوں نے مقبوضہ وادی میں بھارتی حکام کی جانب سے  انسانی اقدار کوکچلنے اورمسلسل پامال کرنے پر مذمت کی ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.