Thursday, 28 March 2024, 06:46:05 pm
وزیراعلی گلگت بلتستان نےپہلے ایل پی جی ایئرمکس منصوبے کا سنگ بنیادرکھ دیا
March 10, 2018

 پہلے ایل پی جی ائیرمکس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب آج گلگت میں منعقد ہوئی ۔

وزیراعلی گلگت  بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا۔

اس منصوبے کے تحت سوئی ناردرن گیس کارپوریشن ابتدائی طورپر گلگت میں گیس پلانٹ قائم کرے گا اور اس مائع گیس کو پائپ لائنوں کے ذریعے شہر تک پہنچایا جائے گا۔

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے پیغام میں کہاکہ یہ منصوبہ مسلم لیگ نون کی حکومت کی طرف سے گلگت بلتستان کی عوام کیلئے تحفہ ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.