Thursday, 18 April 2024, 05:13:56 am
بلوچستان حکومت دورافتادہ علاقوں میں صارفین کی توانائی کی ضرورتیں پوری کرنے کیلئے کوشاں
March 10, 2018

بلوچستان حکومت صوبے کے دور افتادہ علاقوں میں صارفین کی توانائی کی ضرورتوں کو پوراکرنے کیلئے کوشاں ہے۔توانائی کے صوبائی محکمے کے ایک عہدیدار نے ریڈیوپاکستان کے نمائندے کو بتایاکہ چھ کروڑ ساٹھ لاکھ روپے کی لاگت سے ضلع کیچ میں متعدد دیہات کوبجلی فراہم کی جارہی ہے ۔اسی طرح ضلع پشین میں پانی کی فراہمی کی سکیموں کیلئے پانچ کروڑ تیس لاکھ روپے کی لاگت سے شمسی توانائی کانظام قائم کیاجارہا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.