Thursday, 28 March 2024, 08:01:39 pm
نیپرا صوبے میں ہوا اور شمسی توانائی منصوبں کیلئے ٹیرف کا معاملہ حل کرے،وزیراعلیٰ
February 10, 2021

سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے نیپرا سے کہا ہے کہ وہ صوبے میں ہوا اور شمسی توانائی کے منصوبوں کے لئے ٹیرف کا معاملہ حل کرے۔

انہوں نے یہ بات بدھ کے روز کراچی میں نیپرا کے چیئرمین توصیف احمد فاروقی کی قیادت میں ایک وفد سے ملاقات میں کہی۔مراد علی شاہ نے کہا کہ ٹیرف کا مسئلہ حل ہونے پر بجلی کے مزید منصوبے لگائے جائیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.