Thursday, 28 March 2024, 02:07:23 pm
حکومت پولیس کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے مختلف ایپس متعارف کرا رہی ہے،وزیراعلیٰ
February 10, 2021

پنجاب کے وزیراعلی سردارعثمان بزدار نے کہا ہے کہ حکومت پولیس کے محکمے کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے مختلف ایپس متعارف کرارہی ہے ۔

بدھ کے روز لاہور میں شہری پولیس کی توجہ کا محور کے عنوان پر قومی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہم نچلی سطح پر عوام کو انصاف فراہم کرنے کی ہرممکن کوشش کررہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.