Thursday, 28 March 2024, 09:34:51 pm
پشاورمیں تلاشی کی ایک کارروائی کےدوران 13مشتبہ افرادگرفتار
February 10, 2020

پشاور کے علاقے بڈ ھ بیر میں آج صبح تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران 13 مشتبہ افراد کوگرفتار کرلیا گیا۔

 پولیس کے مطابق ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.