Friday, 19 April 2024, 05:26:37 am
وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں پولیو کے خاتمے کی مہم کا افتتاح کیا
February 10, 2020

File Photo

 سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے آج (پیر) صبح کراچی میں بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلا کر سات روزہ پولیو کے خاتمے کی مہم کا افتتاح کیا۔

 اس مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر کے تیئس لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جائیں گے۔

 وزیراعلیٰ نے اس موقع پر والدین سے اپیل کی کہ وہ محکمہ صحت کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.