Thursday, 25 April 2024, 11:34:15 am
ڈرامہ و ناول نگار فاطمہ ثریا بجیا کی تیسری برسی
February 15, 2019

ممتاز پاکستانی ڈرامہ نگار اور ناول نگار فاطمہ ثریا بجیا کی آج تیسری برسی منائی گئی۔

 وہ یکم ستمبر 1930 کو حیدر آباد دکن میں پیداہوئیں اور1947 میں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ ہجرت کرکے پاکستان آگئیں۔

 فاطمہ ثریا بجیا نے تمغہ حسن کارکردگی اور ہلال امتیاز سمیت کئی ایوارڈز حاصل کئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.