Friday, 29 March 2024, 03:41:29 pm
پی اے ایف کلب اسلام آباد نے پہلی ویمن چیف آف ائر سٹاف انویٹیشنل گالف چمپئن شپ جیت لی
February 10, 2019

پی اے ایف گالف کلب اسلام آباد نے خواتین کی پہلی چیف آف ائر سٹاف انوی ٹیشنل گالف چمپئن شپ جیت لی ہے۔

جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے چیئرمین کی اہلیہ بیگم ملیحہ بھٹی گالف کلب میں تقسیم انعامات کی تقریب کی مہمان خصوصی تھیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.