Thursday, 25 April 2024, 03:07:00 pm
وزیراعظم، ولی عہد ابوظہبی کا دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
February 10, 2019

وزیراعظم عمران خان نے ولی عہد شہزادہ شیخ محمد بن زید النیہان سے ملاقات کی اور دوطرفہ امور اور مختلف شعبوں میں تعاون مستحکم بنانے پر بات چیت کی۔

انہوں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.