Saturday, 23 February 2019, 06:03:56 am
وزیراعظم عمران خان اور یو اے ای کے وزیراعظم کا تجارت میں تعاون بڑھانے پرزور
February 10, 2019

وزیراعظم عمران خان نے متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم شیخ راشد بن محمد بن راشد المکتوم سے اتوار کے روز دبئی میں ملاقات کی۔

دونوں رہنمائوں نے باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں خصوصاً سرمایہ کاری اور تجارت میں اضافے کیلئے تعاون بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا۔