Thursday, 25 April 2024, 04:20:06 pm

مزید خبریں

 
کولگام،بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں 5 نوجوانوں کو شہید کردیا
February 10, 2019

 مقبوضہ کشمیر کے ضلع کولگام میں آج بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں پانچ نوجوانوں کو شہید کردیا۔

 نوجوانوں کو ضلع کے علاقے Kellam میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا گیا۔

 یہ کارروائی بھارتی فوج کے نو راشٹریہ رائفلز سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور پولیس کے سپیشل آپریشن گروپ کی جانب سے مشترکہ طور پر کی گئی بھارتی حکام نے ضلع میں موبائل فون اور انٹر نیٹ سروسز معطل کردیں، جنوبی کشمیر میں ریل سروس بھی بند کردی گئی ہے۔

 ادھر کولگام کے علاقے Kellam میں بھارتی فوج کی طرف سے مظاہرین پر پیلٹ برسانے کے واقعے میں کئی کشمیری زخمی ہوگئے، زخمیوں کو کو لگام ڈسٹرکٹ ہسپتال میں منتقل کردیا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.