Saturday, 20 April 2024, 06:14:29 am
بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ:تیسراٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا
February 10, 2019

File Photo

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ۔ٹونٹی میچ آج (اتوار) نیوزی لینڈ کے شہر ہملٹن میں کھیلا جارہا ہے۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن بارہ بجے شروع ہوگا۔تین میچوں کی سیریز ایک۔ ایک سے برابر ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.