Tuesday, 22 May 2018, 07:03:25 am
مستونگ میں کراچی جانے والی مسافرکوچ الٹ گئی،6افراد جاں بحق
February 10, 2018

ہفتہ کے روز  رات ضلع مستونگ کے علاقے Lakpasمیں کراچی جانے والی ایک مسافرکوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں 6افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو کوئٹہ کے ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔