Friday, 19 April 2024, 09:18:51 pm
پی ایس ایل 7: تماشائیوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے پر اتفاق
January 10, 2022

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے لاہور میں شیڈول میچز کے انتظامات پر اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں تماشائیوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے چیئرمین رمیز راجہ کی زیر صدارت نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں اجلاس کا انعقاد کیا گیا ، اجلاس میں ٹورنامنٹ ڈائریکٹر اور چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر نے بھی شرکت کی ۔

اجلاس میں ڈی سی لاہور، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور، سی ٹی او لاہور سمیت صوبائی حکومت کے دیگر سکیورٹی حکام بھی شریک ہوئی ۔

اس دوران لیگ کے دنوں میں سٹیڈیم کے اردگرد مجوزہ ٹریفک پلان پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.