امریکی اداکار اور کامیڈین باب سیجٹ فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں انتقال کر گئے۔ امریکی اداکار 65 سال کے تھے۔اداکار کامیڈی سیریز فل ہاس میں اداکاری کے لیے مشہور تھے۔