Wednesday, 24 April 2024, 02:52:55 pm
ایف بی آرکل سےسمگل شدہ پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت کے خلاف کارروائی شروع کرےگا
January 10, 2021

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کل سے ملک بھر میں سمگل شدہ پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت کے خلاف کارروائی شروع کرے گا ۔وزیراعظم کی ہدایات کے مطابق ایف بی آر کے چیئرمین جاوید غنی نے تمام فیلڈ افسروں اور عملے کو سمگل شدہ پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت روکنے کیلئے موثر کارروائی کی ہدایت کی ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.