Tuesday, 23 April 2024, 05:21:36 pm
پاکستان نے خطے میں پائیدارامن کیلئے موثرسفارتکاری پر عمل کیاہے، تجزیہ کار
January 10, 2020

ممتازتجزیہ کاروں نے کہاہے کہ پاکستان نے خطے میں پائیدارامن کے لئے موثرسفارتکاری پر عمل کیاہے۔

ریڈیوپاکستان کے خبروں اورحالات حاضرہ چینل سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان نے ہمیشہ ایران اورامریکہ کے درمیان کشیدگی میں کمی کے ہراقدام میں سہولت فراہم کرنے پر رضامندی کااظہارکیاہے۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان نے واضح کیاہے کہ وہ کسی تنازعہ میں فریق نہیں بنے گا۔

انہوں نے خبردارکیاکہ امریکی انتظامیہ کوسمجھ لیناچاہیے کہ کسی جارحانہ اقدام کے خطے اور پوری دنیا کے لئے سنگین نتائج برآمدہوں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.