Monday, 21 January 2019, 07:13:59 am
صوبے میں گیس قلت،مراد شاہ کا مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کا فیصلہ
January 10, 2019

سندھ کے وزیر اعلی سید مراد علی شاہ نے صوبہ سندھ میں گیس کی قلت کے مسئلے پر مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔