Thursday, 25 April 2024, 11:15:40 am
وزیراعظم کاکھیلوں میں نوجوانوں کی صلاحیتیں اجاگر کرنے کی ضرورت پرزور
January 10, 2019

اسلام آباد میں کھیلوں کے بارے میں ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے سہولیات اور مسابقتی ماحول کی فراہمی کے ذریعے کھیلوں میں نوجوانوں کی صلاحیتیں اجاگر کرنے کی ضرورت پرزوردیا۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان میں کھیلوں کابڑاٹیلنٹ موجود ہے لیکن سیاسی مداخلت، بدانتظامی اور سہولتوں کے فقدان کی وجہ سے ہم کھیلوں کے شعبے میں باقی دنیا سے پیچھے ہیں۔اجلاس میں موجودہ سپورٹس بورڈ کی تنظیم نو اور کھیلوں میں پاکستان کانام روشن کرنے کے لئے ایک نیاتنظیمی ڈھانچہ مرتب کرنے کافیصلہ کیاگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.