وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے معروف شاعر شاکر شجاع آبادی کیلئے 5 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے چیئرمین زرعی ٹاسک فورس مسعود اختر نے چیک پیش کیا۔